مراتب تنزلات ستہ
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - (تصوف) تنزل حق کے چھ مراتب یعنی احدیت، وحدیت، واحدیت، عالم ارواح، عالم مثال اور عالم شہادت۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - (تصوف) تنزل حق کے چھ مراتب یعنی احدیت، وحدیت، واحدیت، عالم ارواح، عالم مثال اور عالم شہادت۔